- Description
- Reviews (0)
Description
دیہاتی زندگی سے دنیا کی جدید ترین ٹیکنالوجی پر عبور تک کا سفر ۔
قدم بقدم پلٹا کھانے والے واقعات، ہمت، صبر برداشت ،جرات ، مسلسل محنت اور دشواریوں کے مقابلے کی ناقابل یقین سچی خود نوشت داستان ۔
بونیر کے ایک چھوٹے سے گاوں امبیلہ سے گلوبل ویلیج کے باشندے کے طور پر دنیا کی معاشی اور ٹینکنولوجیکل مراکز تک رسائی اور ان پر عبور کا سفر ۔
پاکستان کے پہاڑوں اور میدانوں ایران کے مرغزاروں سعودی عرب کے صحراواوں قطر کویت دبئی اور ابوظہبی کے بازاروں عمان بحرین ھانگ کانگ ، لندن اور بنکاک کے ہوائی اڈوں امریکہ کے شہروں اور ساحلوں ، اھرام مصر قاہرہ کے بازاروں دریائے نیل کی کشتیوں ترکی کی ہوٹلوں اور ریستورانوں ۔ جرمنی ، اٹلی ۔ ھالینڈ ، فرانس ، یونان ،قبرص ، انڈیا ، بنگلادیش ، ملیشیا ۔منیلا ۔ سنگاپور ،چین اور بے شمار اور ملکوں اور شہروں میں میری رہایئش کے دوران پیش انے والے واقعات ۔ اور ساتھ ساتھ دنیا کی ٹیکنالوجی میں ترقی کا انکھوں دیکھا حال اور اس ترقی میں شمولیت اور اس میں حصہ لینے کی میری زندگی کی روداد ۔
بہت جلد انشاءاللہ کتابی شکل میں دستیاب ہوگی ۔
انجنیر ڈاکٹر محمد نقاب خان
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Reviews
There are no reviews yet.