Zammer E Kun Fakkan Ha Zindagi
Normal/Standard 2500 Rs/-
For Students, Teachers, Medical Workers, Forces, Technical Workers and Saddats 1500 Rs/-
For Delivery outside Pakistan Only WhatsApp: +92 343 9746608
Easy Paisa Account : +92 343 9746608
“Free Delivery in all Pakistan”
Bank Account Number(HBL): 17000236203 Title: Muhammad Niqab Khan
IBAN: PK31 HABB 0024217000236203
- Description
- Additional information
- Reviews (0)
- Book Details
Description
From Ambela, a small village in the mountains of Buner, KPK North west Pakistan, to access and travel to the economic and technological centers of the world as resident of global village.
Pakistan’s mountains and plains, Iran’s meadows, Saudi Arabia’s deserts, Qatar, Kuwait , Dubai and Abu Dhabi’s bazaars, Oman, Bahrain, Hong Kong, London and Bangkok’s airports, American cities and beaches, the pyramids of Egypt, Cairo’s markets, Nile barbe boats, Turkish hotels and restaurants. Germany, Italy Netherlands, France, Greece, Cyprus, India, Bangladesh, Kulalampur, Manila, Singapore, China and events happened in countless other countries and cities I lived in. As well as witnessing the progress of the world’s technology and the record of my life to participate in this development.
بونیر کے ایک چھوٹے سے گاوں امبیلہ سے گلوبل ویلیج کے باشندے کے طور پر دنیا کی معاشی اور ٹینکنولوجیکل مراکز تک رسائی اور ان پر عبور کا سفر ۔
پاکستان کے پہاڑوں اور میدانوں ایران کے مرغزاروں سعودی عرب کے صحراواوں قطر کویت دبئی اور ابوظہبی کے بازاروں عمان بحرین ھانگ کانگ ، لندن اور بنکاک کے ہوائی اڈوں امریکہ کے شہروں اور ساحلوں ، اھرام مصر قاہرہ کے بازاروں دریائے نیل کی کشتیوں ترکی کی ہوٹلوں اور ریستورانوں ۔ جرمنی ، اٹلی ۔ ھالینڈ ، فرانس ، یونان ،قبرص ، انڈیا ، بنگلادیش ، ملیشیا ۔منیلا ۔ سنگاپور ،چین اور بے شمار اور ملکوں اور شہروں میں میری رہایئش کے دوران پیش انے والے واقعات ۔ اور ساتھ ساتھ دنیا کی ٹیکنالوجی میں ترقی کا انکھوں دیکھا حال اور اس ترقی میں شمولیت اور اس میں حصہ لینے کی میری زندگی کی روداد ۔
Additional information
Book Type | Order PDF, Order Book |
---|---|
Select Profession | Student, Teacher, Forces, Medical Worker, Technical Workers, Sadats, Other |
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
This Book is thought of a child, action of a young man, and display of experience a capability by a senior member of society. The book is the story of hope. It is an invitation by the person standing in the battlefield calling for growth and advancement in peoples lives.
The Book is breaking news for those who want acquisition of knowledge by working hard day and night with the hope of bright future.
This Book is a first-hand account of advancement of engineering and technology and my role in that development in the world.
This Book is hope for the weak and less fortunate ones , have self-control lesson for those in power and control and is the source of pride and courage for seniors of the community. Let us get out of the darkness of hopelessness and embark on the journey of growth and development togather.
یہ کتاب اک بچے کی سوچ، جوان کا عمل اور اک بزرگ کی تجربہ کاری اور استعداد کا اظہار ہے ۔ یہ کتاب امید کی کہانی ہے۔ اگے بڑھنے کیلئے میدان کار زار میں کھڑے اک شخص کی آواز اور ترقی کی طرف بلانے والے کی پکار ہے ۔
یہ کتاب حصول علم کے لیے دن رات محنت اور انے والے امید صبح کی نوید ہے۔
یہ کتاب دنیا میں انجینیرنگ اور ٹیکنالوجی کی میدانوں میں ترقی اور اس میں میری ذاتی کردار کی داستان ہے۔
یہ کتاب کمزوروں کے لیے امید ، طاقتوروں کے لیے ضبط نفس اور بزرگوں کے لیے امید ، فخر اور ہمت کا ذریعہ ہے۔ آئیں ناامیدی کی اندھیروں سے نکل کر ترقی کی طرف مل کر اپنا پہلا قدم اٹھائیں۔
دا کتاب د یو ماشوم سوچ ، د یو ځوان عمل او دہ یو مشر دہ تجربے او استعداد اظہار دے. دا کتاب قیصہ دہ د امید ، ڈاڈ او دہ پرمختګ د کوشش۔ دا کتاب تفصیل دے دہ علم پہ لار دہ شپې او ورځې د سفر، پہ طوفانونوں ، بارانونوں د خارونوں او صحراگانو پہ مشکلاتو کے د خپلو پرادو سرہ سنگ پہ سنگ د خیستہ سحر طرف تہ د امید تګ اغاز دے ۔
دا کتاب پہ دنیا کے د انجینیرنگ او ټیکنالوجئ دہ ترقی او پہ ھغی کی زما د حصے او کردار داستان دے ۔
دا کتاب د کمزوروں امید ، دہ طاقتوروں دا پارہ د ضبط نفس سبب، او د مشرانوں دپاره د فخر او ڈاڈ ذریعہ دہ۔ رازئے چې د نا امیدے د تیروں نہ راوزو او د ترقے په مخ پہ شریکہ روان شو ۔۔
Reviews
There are no reviews yet.